ڈانلڈ فریل میکلوڈ
سر ڈانلڈ فریل میکلوڈ برطانوی پنجاب کے لیفٹیننٹ گورنر تھے۔ میکلوڈ کا شمار جامعہ پنجاب (دی لاہور اورینٹل یونیورسٹی) کے بانیان میں کیا جاتا ہے۔
ڈانلڈ فریل میکلوڈ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 مئی 1810ء فورٹ ولیم، بھارت |
تاریخ وفات | 28 نومبر 1872ء (62 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
میکلوڈ گنج اور میکلوڈ روڈ کا نام سر ڈانلڈ فریل میکلوڈ کی یاد میں رکھا گیا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ McLeod, Sir Donald Friell, an entry in: Charles Edward Buckland. Dictionary of Indian biography. London, 1906.