ڈاکٹر فخر عباس ،اردو کے ایک نامور شاعر ہیں۔

پیدائش

ترمیم

ڈاکٹر فخر عباس 27 جنوری 1978ء کو (ڈیرہ معمورہ) ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے 2000ء سے لاہور میں سکونت پزیر ہیں[1]

تعلیم

ترمیم

میٹرک 1995میں سینٹ میریز ہائی اسکول سرگودھا سے کیا اور ایم بی بی ایس، کی ڈگری علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور، 2004 میں حاصل کی،

تدریس

ترمیم

اب وہیں درس و تدریس سے وابستہ ہیں.

شاعری

ترمیم

شاعری کا آغاز۔۔۔۔۔ اپریل 1995ء میں کیا

ان کا معروف شعر

  • یہ جو لاہور سے محبت ہے
  • یہ کسی اور سے محبت ہے[2]

تصانیف

ترمیم

ان کے ادبی اثاثے میں درج ذیل کتب شامل ہیں۔۔۔۔۔

  • میں نے جو محسوس کیا۔۔(1999)
  • خوشبو خوشبو۔۔ (2010)،
  • یہ جو لاہور سے محبت ہے (2016)[3]
  1. https://www.rekhta.org/poets/fakhr-abbas/profile?lang=ur
  2. https://nojoto.com/post/6cd3fcb6932a5c6c67a5d22710669270/%DB%8C%DB%81-%D8%AC%D9%88-%D9%84%D8%A7%DB%81%D9%88%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%DB%81%DB%92-%EF%B8%8F-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%81%D8%AE%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-ye-jo-lahore-se-mohabba[مردہ ربط]
  3. https://www.rekhta.org/poets/fakhr-abbas/profile?lang=ur