شاعر ، ماہر اقبالیات

ان کا تعلق ہری پور ہزارہ (خیبرپختونخوا) سے ہے،

حصول تعلیم کے بعد تدریس سے وابستہ ہو گئے، پروفیسر ڈاکٹر محمد سفیان صفی نے جامعہ ہری پور میں شعبہ اردو کا آغاز کیا،


ان کے پی ایچ ڈی مقالہ کا موضوع اقبالیات تھا، جو بعد میں 8 کتابوں کی صورت میں شائع ہوا۔ ان کے دو شعری مجموعے بھی شائع ہوئے۔ وہ خانپور (ہری پور) کالج سے بطور پرنسپل ریٹائرڈ ہوئے ۔

نمونہ کلام

ترمیم

روشنی اس کی مجھے راہ دکھاتی ہے صفی

ایک پروانہ مری آنکھ میں جلتا ہوا ہے

حاکمِ شہر ترے لب پہ تبسّم ہے مگر

حاکمِ شہر ترے ہاتھ میں تلوار بھی ہے

تصانیف

ترمیم
  • پون بھید بتا(2009ء)شاعری[1]

وفات

ترمیم

9 جولائی 2021ء کو وفات پاگئے ،

  1. http://www.bio-bibliography.com/authors/view/8438