9 جولائی
7 جولائی | 8 جولائی | 9 جولائی | 10 جولائی | 11 جولائی |
واقعات
ترمیم- 1921ء کراچی میں منعقدہ خلافت کانفرنس میں محمد علی جوہر کا تاریخی خطاب [1]
- 1948ء پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری ہوا [1]
- 1401ء: امیر تیمور نے سلطنت جلائر پر لشکرکشی کرکے اُسے ختم کر دیا اور بغداد کو تباہ و برباد کر دیا گیا۔
- 1989ء مکہ مکرمہ میں دو بم دھماکوں میں ایک حاجی شہید اور 16زخمی ہو گئے [1]
- 1997ء ہولی فیلڈ کا کان کاٹنے کی وجہ سے باکسر مائیک ٹائسن پر باکسنگ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی [1]
- 2003ء بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 400افراد ڈوب گئے [1]
ولادت
ترمیم- - 1908ء - علامہ رشید ترابی، پاکستانی دانشور
- - 1915ء - ڈیوڈ ڈیمنڈ، امریکی موسیقار
- - 1925ء - گرو دت، بھارتی اداکار اور ہدایتکار
- - 1935ء - مائیکل ولیمز، برطانوی اداکار
- - 1951ء - کرس کوپر، امریکی اداکار
- - 1956ء - ٹام ہینکس، امریکی اداکار
- 1212ء - معز الدین بہرام شاہ، سلطنت دہلی کا چھٹا سلطان
- 1890ء - پیر الہی بخش، سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ
- 1929ء - حسن ثانی المغربی، المغرب کے بادشاہ
وفات
ترمیم- - 2004ء - ازبیل سینفورڈ، امریکی اداکارہ
- - 1967ء - مادرملت محترمہ فاطمہ جناح، رہنما تحرہک پاکستان
- - 1973ء - علامہ رشید ترابی، عالم دین اور ممتاز ذاکر
- - 2019ء - ذہین طاہرہ، پاکستانی ٹی وی اداکارہ
- 1850ء - زیکری ٹیلر، امریکہ کا بارھواں صدر