ڈبلن سٹی یونیورسٹی (انگریزی: Dublin City University) ((آئرستانی: Ollscoil Chathair Bhaile Átha Cliath)‏) جسے عام طور پر اس کے مخفف ڈی سی یو (DCU) سے جانا جاتا ہے جمہوریہ آئرلینڈ کی ایک جامعہ جو نارتھ سائیڈ، ڈبلن میں واقع ہے۔

ڈبلن سٹی یونیورسٹی
Dublin City University
Ollscoil Chathair Bhaile Átha Cliath
(لاطینی: Universitas Urbis Dubliniae)‏
شعارIreland's University of Enterprise
قیام1975 as National Institute of Higher Education, Dublin
1989 as Dublin City University
چانسلرDr. Martin McAleese
Professor Brian MacCraith
تدریسی عملہ
440
طلبہ17,000
پتہGlasnevin, Dublin 9، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
کیمپسشہری علاقہ, 38 ہیکٹر (94 acre)
رنگ
                     
وابستگیاںAACSB
AMBA
ESB Reutlingen
EUA
IUA
UI
ویب سائٹhttp://www.dcu.ie/

بیرونی روابط ترمیم