ڈبلن ڈاک لینڈ (انگریزی: Dublin Docklands) ((آئرستانی: Ceantar Dugaí Átha Cliath)‏) ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ڈبلن بندرگاہ کے نردیک دریائے لفی کے دونوں اطراف کا علاقہ ہے۔

ڈبلن کے جدید ترین امتیازی مقامات کنونشن سینٹر ڈبلن اور سیموئیل بیکٹ پل ڈبلن ڈاک لینڈز کے علاقے میں واقع ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم