ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر کراچی کا چوتھا اہم ترین ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ ڈرگ روڈ فلائی اوور کے قریب شاہراہ فیصل پر واقع ہے۔ یہاں چند اپ اور تمام ڈاون ٹرینیں رکتیں ہیں۔

ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن
Drigh Road Station
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)[*[کراچی-پشاور ریلوے لائن]]
پلیٹ فارم4
ٹریک6
تعمیرات
پلیٹ فارم سطوحات1
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈDID[1]
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
ڈیپارچر یارڈ
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن ڈرگ کالونی
پچھلا اسٹیشن کراچی سرکلر ریلوے اگلا اسٹیشن
کارساز مین لائن ڈرگ کالونی
ٹرمینس لوپ لائن ڈپو ہل
Anticlockwise
Map
محل وقوع
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن is located in کراچی
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کا محل وقوع میں مقام
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن is located in پاکستان
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن (پاکستان)
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کی عمارت کا بیرونی منظر
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن، پلیٹ فارم سے ایک منظر

ماضی میں یہ ریلوے اسٹیشن ڈرگ روڈ - کراچی شہر براستہ لیاقت آباد ریلوے لائن کا جنکشن تھا۔ یہاں شیڈ، کھانے پینے کا اسٹال، ریلوے پيشگی اور موجودہ بگنگ کے دفاتر، مسجد اور پارکینگ لاٹ موجود ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. Official Web Site of Pakistan Railways آرکائیو شدہ فروری 24, 2014 بذریعہ وے بیک مشین