ڈسکورس (انگریزی: Discourse) ایک آزاد مصدر سافٹ ویئر ہے جو انٹرنیٹ چوپال اور میلنگ لسٹ کے انتظام و انصرام کے لیے بنایا گیا ہے۔ سنہ 2013ء میں جیف اٹ ووڈ، رابن وارڈ اور سام سیفرون نے اسے تیار کر کے پیش کیا۔ اس وقت ڈسکورس کی تیاری کے لیے فرسٹ راؤنڈ کیپیٹل اور گرے لاک پارٹنرز نے مالی امداد کی تھی۔

ڈسکورس (سافٹ ویئر)
تیار کردہCivilized Discourse Construction Kit, Inc.
ابتدائی اشاعت2013 (11 برس قبل) (2013)
مستحکم اشاعت2.0.2 / جون 21، 2018 (6 سال قبل) (2018-06-21)
ارتقائی حالتActive
پروگرامنگ زبانروبی، جاوا اسکرپٹ
آپریٹنگ سسٹملینکس
دستیاب زبانیںالبانوی، عربی، بوسنیائی، چینی، چیک، ڈینش، ولندیزی، انگریزی، استونیائی، فنش، فرانسیسی، گالیشیائی، جرمن، یونانی، عبرانی، انڈونیشیائی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، نارویجی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلوواک، ہسپانوی، سویڈش، تیلگو، ترکی، یوکرینی، اردو، ویتنامی
صنف
اجازت نامہگنو عام عوامی اجازت نامہ
ویب سائٹwww.discourse.org

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم