ڈنشا ایڈولجی واچا
بھارتی سیاستدان
ڈنشا ایڈولجی واچا (انگریزی: Dinshaw Edulji Wacha) (2 اگست 1844 – 18 فروری 1936) بمبئی (ممبئی) سے ایک پارسی سیاست دان تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے بانی اراکین میں سے ایک تھے۔ [2] ڈنشا ایڈولجی واچا 1901 میں انڈین نیشنل کانگریس کے صدر بھی تھے۔ [3]
ڈنشا ایڈولجی واچا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1844ء [1] |
تاریخ وفات | سنہ 1936ء (91–92 سال)[1] |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | الفنسٹن کالج |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL2596200A?mode=all — بنام: Wacha, Dinsha Edulji (Sir) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ B. R. Nanda (2015) [1977]، Gokhale: The Indian Moderates and the British Raj، Legacy Series، Princeton University Press، صفحہ: 58، ISBN 978-1-4008-7049-3
- ↑ Kamat's Potpourri: Presidents of Indian National Congress