دنیپرو
(ڈنیپروپٹرووسک سے رجوع مکرر)
دنیپرو (یوکرینی: Дніпро، نقحر: دنیپرو؛ روسی: Днепр، نقحر: دنیپر) یوکرائنکا چوتھاں سب سے بڑا شہر ہے، جس کی آبادی تقریباً دس لاکھ پر مشتمل ہے۔ یہ شہر یوکرینکے مشرقی حصے میں واقع ہے، دار الحکومت کیفکے بالکل جنوبی مشرق میں۔
سرکاری نام | |
Skyline of Dnipro | |
Map of Ukraine with Dnipropetrovsk highlighted | |
ملک | یوکرین |
اوبلاست | دنیپروپیترووسک اوبلاست |
City Municipality | Dnipropetrovsk |
قیام | 1776 |
Raions | 8
|
حکومت | |
• ناظم شہر | Ivan Ivanovych Kulichenko |
رقبہ | |
• کل | 405 کلومیٹر2 (156 میل مربع) |
بلندی | 155 میل (509 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,001,612 |
• کثافت | 2,486/کلومیٹر2 (6,440/میل مربع) |
رمزِ ڈاک | 49000 |
ٹیلی فون کوڈ | +380 56(2) |
Sister cities | ولنیس, Durham Region, Samara, تاشقند, شیان, ہرتزیلیا, ژیلینا, تھیسالونیکی, Wałbrzych |
ویب سائٹ | gorod.dp.ua |