ڈورس ڈے

امریکی اداکارہ، گلو کارہ اور جانوروں کے حقوق کی سرگرم کارکن

ڈورس ڈے (انگریزی: Doris Day) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ تھیں۔ سنہ 50ء اور 60ء کی دہائی میں ان کی اداکاری اور آواز نے فلم بینوں کو اپنا دیوانہ بنا رکھا تھا۔[17] ڈورس ڈے کی آواز میں موجود مٹھاس کو شہد سے تشبیہ دی جاتی تھی۔ انہیں امریکی تاریخ کی سب سے مشہور اداکارہ بھی کہا جاتا تھا۔[18] ڈورس ڈے نے جتنا عرصہ بھی اداکاری کی، وہ باکس آفس کے لیے دلکشی کا باعث رہیں۔ فلم بین ان کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب رہتے تھے۔ میوزیکل فلم ہو، مزاحیہ اداکاری ہو یا سسپینس تِھرلر، وہ ہر جگہ انگوٹھی میں نگینے کی طرح فٹ نظر آتی تھیں۔ فلموں سے دوری اختیار کرنے کے بعد انہوں نے خود کو جانوروں کے حقوق کے لیے وقف کر لیا تھا۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک ادارہ ”ڈورس ڈے اینیمل فاؤنڈیشن“ بھی قائم کیا تھا۔[17]

ڈورس ڈے
(انگریزی میں: Doris Day ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Doris Day - 1957.JPG
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Doris Mary Kappelhoff ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 اپریل 1922[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنسیناٹی[8][9][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مئی 2019 (97 سال)[10][11][5][7][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارمل ویلی ولیج، کیلیفورنیا[13][5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سنسیناٹی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ،  گلو کارہ،  آپ بیتی نگار،  جاز موسیقار،  ٹی وی پروڈیوسر[14][15]،  ٹیلی ویژن اداکارہ،  ریکارڈنگ آرٹسٹ،  اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں وارنر بردرز  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گریمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (2008)
گریمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (2007)
Presidential Medal of Freedom (ribbon).png صدارتی تمغا آزادی  (2004)
گرامی اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمی زندگیترميم

انہوں نے ہالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز سنہ 1947ء میں کیا تھا اور تقریباً 40 فلموں میں کام کیا۔ سنہ 1948ء سے سنہ 1968ء تک کا عرصہ ان کے عروج کا دور تھا۔ "بیڈروم فارس"، "ڈیٹ ٹچ آف منک" اور "پلو ٹاک" جیسی مشہور فلمیں اسی دور کی یادگار ہیں۔ ”پلو ٹاک“ آسکر کے لیے بھی نامزد ہوئی تھی۔[17] ڈورس اپنے طویل اور شاندار کیریئر کے باوجود کبھی آسکر ایوارڈ تو نہ جیت سکیں لیکن سنہ 2004ء میں انہیں امریکا کے اعلیٰ ترین سول اعزاز 'صدارتی میڈل آف فریڈم' سے نوازا گیا تھا۔ یہ میڈل سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے انہیں دیا تھا۔ اس کے علاوہ انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا تھا۔[18]

نجی زندگیترميم

ڈورس ڈے نے چار شادیاں کیں۔ ان کی آخری شادی سنہ 1976ء میں ہوٹلوں کے کاروبار کرنے والے بیری کامڈین سے ہوئی تھی جو سنہ 1981ء تک چلی۔ ڈورس کی پہلی شادی 17 سال کی عمر میں ہوئی تھی۔ ان کی واحد اولاد ایک بیٹا ہے جو 1942ء میں ان کے پہلے شوہر سے پیدا ہوئے تھے۔ مگر اس کا 2004ء میں انتقال ہو گیا تھا۔[18]

وفاتترميم

13 مئی 2019ء کو دنیا سے کوچ کر گئیں، ان کی عمر 97 برس تھی۔ ان کا انتقال نمونیا کی وجہ سے ہوا۔ ان کی وفات کیلی فورنیا میں واقع ان کے گھر میں ہوئی تھی۔[19]

حوالہ جاتترميم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118524119  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k48s01 — بنام: Doris Day — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. بنام: Doris Day — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/07423b261a574c00a5fbba06c92c7114 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Doris Day — FemBio ID: http://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=7123 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Банк данных о выдающихся женщинах
  5. ^ ا ب پ ت https://www.nytimes.com/2019/05/13/obituaries/doris-day-death.html
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/day-doris — بنام: Doris Day — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb138930476 — بنام: Doris Day — مصنف: Bibliothèque nationale de France — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118524119  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. https://www.tvrage.com/person/id-87439/Doris+Day
  10. https://www.nu.nl/film/5889717/amerikaanse-zangeres-en-actrice-doris-day-97-overleden.html
  11. https://next.liberation.fr/cinema/2019/05/13/mort-de-doris-day-actrice-pas-si-lisse_1726712
  12. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=kapplehoffd — بنام: Doris Day
  13. https://www.chicagotribune.com/entertainment/movies/ct-ent-doris-day-dead-20190513-story.html
  14. http://www.stageandcinema.com/2014/07/25/doris-and-me/
  15. http://www.tv.com/shows/the-doris-day-show/cast/
  16. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb138930476 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. ^ ا ب پ "Doris Day, singer and perpetually chaste movie star of the 1950s and '60s, dies at 97". Washington Post. 
  18. ^ ا ب پ Bahr، Lindsey (13 مئی، 2019). "Beneath wholesome image, Doris Day was an actor of depth". AP NEWS. 
  19. "Actress Doris Day dies aged 97". 13 مئی، 2019 – www.bbc.com سے.