ڈوروتھی آئرین میکفارلین (پیدائش: 2 دسمبر 1931ء)|(انتقال:2002ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ کی تیز گیند باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1957ء اور 1963ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے سات ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔ اس نے نارتھمبرلینڈ کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

ڈوروتھی میکفارلین
ذاتی معلومات
مکمل نامڈوروتھی آئرین میکفارلین
پیدائش2 دسمبر 1931(1931-12-02)
نیوکاسل اپون ٹائین, انگلینڈ
وفات2002 (عمر 70 سال)
نارتھمبرلینڈ, انگلینڈ
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 45)29 نومبر 1957  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ29 جون 1963  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1949–1964نارتھمبرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 7 29
رنز بنائے 28 89
بیٹنگ اوسط 4.66 7.41
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 17 17
گیندیں کرائیں 1,616 4,842
وکٹ 14 64
بولنگ اوسط 30.57 21.45
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/82 5/46
کیچ/سٹمپ 3/– 13/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 7 مارچ 2021ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 2002ء کو نارتھمبرلینڈ، انگلینڈ میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Dorothy Macfarlane"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Dorothy Macfarlane"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021