ڈومکی
ڈومکی اس قبیلہ کا تعلق بلوچ قوم سے ہے ۔ ان کی اکثریت صوبہ بلوچستان میں نصیر آباد ، لہڑی ، بختیار آباد ، سبی اور کچھی کے علاقوں میں آباد ہیں ۔ اس قبیلہ کے اہم رہنما میر چاکر خان ڈومکی ہیں کہ جن کا تعلق لہڑی ضلع سبی سے ہے ۔[1][2]
مشاہیر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Chakar Domki passes away"۔ Dawn۔ 30 اکتوبر 2006
- ↑ Sabri، Masud-ul-Hassan Khan (1994)۔ The Culture and Society of Pakistan۔ Publishers Emporium۔ ص 412۔ OCLC:31376909