ڈومینک پیٹر مائیکل (پیدائش: 8 اکتوبر 1987ء) ساموا کے آسٹریلیائی کرکٹر ہے۔ اس نے ساموا کے لیے بین الاقوامی کرکٹ اور تسمانیہ اور کوئنز لینڈ کے لیے آسٹریلیائی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ بگ بیش لیگ کی دو فرنچائزز، برسبین ہیٹ اور ہوبارٹ ہریکینز کی بھی نمائندگی کر چکے ہیں۔ مائیکل برسبین میں ایک یونانی قبرصی باپ اور ساموائی ماں کے ہاں پیدا ہوا تھا۔ [1] جون 2019ء میں اسے 2019 ءپیسیفک گیمز میں مردوں کے ٹورنامنٹ میں ساموا کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا۔ [2] اس نے 8 جولائی 2019ء کو پاپوا نیو گنی کے خلاف ساموآ کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3]

ڈوم مائیکل
ذاتی معلومات
مکمل نامڈومینک پیٹر مائیکل
پیدائش (1987-10-08) 8 اکتوبر 1987 (عمر 36 برس)
برسبین، کوئنزلینڈ، آسٹریلیا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 7)8 جولائی 2019  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ٹی2015 ستمبر 2022  بمقابلہ  فجی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012-14کوئنز لینڈ
2013نیدرلینڈز
2013-14برسبین ہیٹ
2014-16ہوبارٹ ہریکینز
2014-17تسمانیہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 17 25 8
رنز بنائے 659 796 85
بیٹنگ اوسط 20.59 49.75 12.24
سنچریاں/ففٹیاں 0/3 1/7 0/1
ٹاپ اسکور 97 100 55*
گیندیں کرائیں 282 108 18
وکٹیں 0 2 1
بولنگ اوسط 0 46.50 32.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 0/2 1/13 1/32
کیچ/سٹمپ 4/- 6/- 0/-
ماخذ: ESPN CricInfo، 15 ستمبر 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. Ben Dorries (10 March 2014). "Well-travelled Dom Michael finds a home in Queensland after impressing in pink ball trial"The Daily Telegraph. Retrieved 5 October 2015.
  2. "Athlete List for Samoa 2019 Pacific Games"۔ Pacific Games Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2019 
  3. "1st Match, Pacific Games Men's Cricket Competition at Apia (No 1), Jul 8 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2019