ڈونا گانگولی (پیدائش: 22 اگست 1976ء) ایک ہندوستانی اوڈیسی ڈانسر ہے۔ اس نے گرو کیلوچرن موہاپاترا سے رقص کا سبق لیا۔ اس کا ایک ڈانس گروپ ہے دکشا منجری ۔ 1997ء میں اس نے اپنے بچپن کے دوست اور بعد میں ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی اور کپتان سورو گنگولی کے ساتھ بھاگ کر شادی کی جو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے 35 ویں صدر ہیں۔ جوڑے کی ایک بیٹی ثنا ہے۔ڈونا گانگولی 22 اگست 1976ء کو کولکتہ کے بہالا میں ایک متمول کاروباری گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اس کے والدین سنجیو رائے (والد) اور سوپنا رائے (ماں) تھے۔ وہ لوریٹو کانونٹ اسکول کی طالبہ تھیں۔

ڈونا گانگولی
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1976-08-22) 22 اگست 1976 (age 47)
بہالا، کلکتہ، بھارت
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سوربھ گانگولی (شادی. 1997)
اولاد 1
والدین
  • سنجیو رائے
  • سوپنا رائے
عملی زندگی
پیشہ اڑیسی ڈانسر
تنظیم دکشا منجری
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.donaganguly.com

حوالہ جات ترمیم