ڈوین پریٹوریئس (پیدائش:29 مارچ 1989ء) جنوبی افریقہ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال ہائیویلڈ لائنز کے لیے کھیلتا ہے۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی ہے۔[1]

ڈوین پریٹوریئس
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-03-29) 29 مارچ 1989 (عمر 35 برس)
رینڈفونٹین، ٹرانسوال صوبہ، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ-میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 341)26 دسمبر 2019  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ24 جنوری 2020  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 119)25 ستمبر 2016  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ24 جولائی 2022  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 71)21 جون 2017  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی204 اکتوبر 2022  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2010/11– تاحالنارتھ ویسٹ
2011/12–2020/21لائنز
2018جوزی سٹارز
2019نارتھمپٹن شائر
2019پارل راکس
2022- تاحالچنائی سپرکنگز
2022ویلش فائر
2022سینٹ کٹس اورنیوس پیٹریاٹس
2023ڈربنز سپر جائنٹس
2023فارچیون باریشال
2023کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 3 27 30 61
رنز بنائے 83 192 261 2,805
بیٹنگ اوسط 13.83 16.00 21.75 35.50
100s/50s 0/0 0/1 0/1 5/16
ٹاپ اسکور 37 50 77* 177
گیندیں کرائیں 480 1,144 504 9,351
وکٹ 7 35 35 173
بالنگ اوسط 36.00 27.05 19.88 24.64
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 6
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 1
بہترین بولنگ 2/26 4/36 5/17 6/38
کیچ/سٹمپ 2/– 11/– 6/– 18/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 جنوری 2023ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dwaine Pretorius"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2015