ڈچ کیریبین (Dutch Caribbean) سے مراد انٹیلیز اصغر اور بحیرہ کیریبین میں مملکت نیدرلینڈز سابقہ اور موجودہ علاقے، کالونیاں اور ممالک ہیں۔ موجودہ علاقہ جات میں اروبا، کیوراساؤ، سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)، بونایر، سینٹ ایوسٹائیس اور سابا شامل ہیں۔ کبھی کبھی اس کے لیے کیریبین نیدرلینڈز کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے تاہم کیریبین نیدرلینڈز میں صرف بونایر، سینٹ ایوسٹائیس اور سابا شامل ہیں۔[2][3]

ڈچ کیریبین
Dutch Caribbean
رقبہ999 کلومیٹر2 (386 مربع میل)
آبادی (2010)315,339
خام ملکی پیداوارUS$ 8.911 بلین[1]
فی کس خام ملکی پیداوارUS$ 29,240[1]
کثافتِ آبادی305/کلو میٹر2 (790/مربع میل)
زبانیںولندیزی زبان, انگریزی زبان, پاپیامینتو
حکومت3 ممالک
3 کیریبین نیدرلینڈز

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب COUNTRY COMPARISON GDP آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL), سی آئی اے.
  2. "Rijksdienst Carbische Nederland (Rijksdienst Dutch Caribbean)"۔ Government of the Netherlands۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2015 
  3. "Visa for the Dutch Caribbean"۔ Netherlands Embassy in the United Kingdom۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2015