سنٹ مارٹن (st. maarten) یا (sint maarten) بحیرہ کیریبین میں واقع ایک جزیرہ ہے جس کا جنوبی نصف نیدرلینڈز کے زیر انتظام ہے۔ یہ نیدرلینڈز کے سمندر پار مقبوضات میں سے ایک علاقہ ہے۔ اس کا رقبہ 34 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام فلپسبرگ ہے۔

سنٹ مارٹن
Sint Maarten
پرچم Sint Maarten
شعار: 
ترانہ: 
محل وقوع سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (circled in red) the کیریبین (light yellow)
محل وقوع سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (circled in red)

the کیریبین (light yellow)

سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)
سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)
دارالحکومتفلپسبرگ
سرکاری زبانیںولندیزی · انگریزی[1]
آبادی کا نامSt. Maartener
حکومتآئینی بادشاہت
• ملکہ
ملکہ بیٹرکس
یوجین ہالیڈے
سارہ ویسکوٹ ولیمز
مقننہسنٹ مارٹن اسٹیٹس
خود مختاری
• قیام
10 اکتوبر 2010
رقبہ
• کل
34 کلومیٹر2 (13 مربع میل)
• پانی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
• 2010 تخمینہ
37,429
• 2001 مردم شماری
30,594
• کثافت
1,100/کلو میٹر2 (2,849.0/مربع میل)
جی ڈی پی (پی پی پی)2003 تخمینہ
• کل
$400 million
• فی کس
$11,400
کرنسیہالینڈ گلڈر (ANG)
منطقۂ وقتیو ٹی سی−4 (AST)
ڈرائیونگ سائیڈدائیں
کالنگ کوڈ+1 721[2]
آویز 3166 کوڈSX
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیAn.,a .sx b
جزیرہ سینٹ مارٹن۔ جنوبی نصف نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ہے

بیرونی روابط ترمیم

ادارے
جامعات
سیاحت
  •   Saint Martin سفری راہنما منجانب ویکی سفر
  • "Sint Maarten"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی 

حوالہ جات ترمیم

  1. Sint Maarten joined the North American Numbering Plan on 30 September 2011; it previously shared the country code +599 with Curaçao and the Caribbean Netherlands."PL-423: Updated Information - Introduction of NPA 721 (Sint Maarten)" (PDF)۔ North American Numbering Plan Administration۔ 2011-07-27۔ 08 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2011  Permissive dialing, allowing the use of +599, will be in place until 30 September 2012.