کثافتِ آبادی (Population density) سے مراد کسی علاقے کی اکائی میں رہنے والی آبادی کا تخمینہ ہے۔ مثلاً ایک مربع کلومیٹر میں اوسطاً رہنے والے انسان یا ایک مربع سینٹی میٹر میں موجود جراثیم۔ تاہم اسے زیادہ تر انسانی آبادی کے تخمینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

عالمی کثافتِ آبادی 2012
عالمی کثافتِ آبادی 2006

سب سے زیادہ گنجان آباد ممالک

ترمیم
1 ملین سے زیادہ آبادی
درجہ ملک / علاقہ آبادی رقبہ (کلومیٹر2) کثافت
(آبادی فی کلومیٹر2)
1   سنگاپور 5,183,700 710 7301
2   ہانگ کانگ 7,061,200 1,104 6396
3   بحرین 1,234,596 750 1646
4   بنگلادیش 152,518,015 147,570 1034
5   تائیوان 22,955,395 36,190 634
6   موریشس 1,288,000 2,040 631
7   جنوبی کوریا 48,456,369 99,538 487
8   روانڈا 10,718,379 26,338 407
9   نیدرلینڈز 16,760,000 41,526 404
10   لبنان 4,224,000 10,452 404
10 ملین سے زیادہ آبادی
درجہ ملک / علاقہ آبادی رقبہ (کلومیٹر2) کثافت
(آبادی فی کلومیٹر2)
1   بنگلادیش 152,518,015 147,570 1034
2   تائیوان 22,955,395 36,190 634
3   جنوبی کوریا 48,456,369 99,538 487
4   روانڈا 10,718,379 26,338 407
5   نیدرلینڈز 16,760,000 41,526 404
6   بھارت 1,210,193,422 3,287,263 368
7   بلجئیم 11,007,020 30,528 361
8   جاپان 127,960,000 377,944 339
9   سری لنکا 20,653,000 65,610 345