ڈگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی جدیجا
سر ڈگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی جدیجا (18 ستمبر 1895 - 3 فروری 1966) 1933 سے 1966 تک نواں نگر کے مہاراجا جام صاحب تھے جو اپنے چچا مشہور کرکٹ کھلاڑی رنجیت سنگھ جی کے بعد آئے۔
سر ڈگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ریاست نواں نگر کے مہاراجا جام صاحب | |||||||
1933–1948 | |||||||
پیشرو | رنجیت سنگھ جی | ||||||
جانشین | بادشاہت کا خاتمہ | ||||||
جام صاحب نواں نگر (ٹائٹلر حکمران) | |||||||
1948–1966 | |||||||
پیشرو | رنجیت سنگھ جی | ||||||
جانشین | شتروسالیا سنگھ جی | ||||||
شریک حیات | مہاراج کماری باجی راج شری کنچن کنوربا صاحبہ (شادی. نقص: غلط وقت۔) | ||||||
نسل |
| ||||||
| |||||||
خاندان | نواں نگر | ||||||
پیدائش | 18 ستمبر 1895 سدودر, برطانوی ہند | ||||||
وفات | 3 فروری 1966 ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت | (عمر 70 سال)
رنجیت سنگھ جی ایک چندراونشی راجپوت 18 ستمبر 1895 کو سدودر، گجرات میں برطانوی راج کے دوران پیدا ہوئے جو مشہور کرکٹ کھلاڑی کے ایس رنجیت سنگھ جی کے بھتیجے تھے۔ اس کی تعلیم سوراشٹرا کے راجکمار کالج راجکوٹ سے ہوئی پھر مالورن کالج اور یونیورسٹی کالج لندن[1] میں۔