ریاست نواں نگر

ہندوستانی نوابی ریاست

ریاست نواں نگر یا نواں نگر ریاست تاریخی خطہ ہالار کے علاقے میں ایک ہندوستانی نوابی ریاست تھی جو خلیج کچھ کے جنوبی ساحلوں پر واقع تھی۔

State of Jamnagar
پرچم Nawanagar
شعار: 
Navanagar, part of Bombay Presidency, 1909
Navanagar, part of Bombay Presidency, 1909
سرکاری زبانیںگجراتی زبان
مذہب
ہندو مت (Official)
اسلام
جین مت
مسیحیت
حکومتبادشاہت
قیام
• Battle of Mitoli
1540
رقبہ
• کل
9,820 کلومیٹر2 (3,790 مربع میل)
مابعد
India
موجودہ حصہجامنگر, گجرات (بھارت)

حوالہ جات

ترمیم