ڈھوک آجڑی
(ڈھوک اجری سے رجوع مکرر)
ڈھوک آجڑی (انگریزی: Dhok Ajri) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل جسوال، پاکستان میں ہے یہ چکوال سے چوآسیدن شاہ روڈ پرتقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
ڈھوک آجڑی | |
---|---|
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|