ڈھوک جکھنی (انگریزی: Dhok Jakhni) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد کی یونین کونسل پنڈ بیگوال میں واقع ہے۔ یہ لوگ پیاہیٹھ اریاڑی سیکٹر کے ناگیال(قبیلہ دھنیال) اور بساند سے آئے ہوئے حاکمال(قبیلہ دھنیال)کے لوگ ہیں [1]

گاؤں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 187