ڈھوک شہانی
ڈھوک شہانی (انگریزی: Dhok-Shahani) اسے ڈھوک سادات بھی کہا جاتا ہے پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال روسالا کے قریب واقع ہے۔[1]
ڈھوک شہانی | |
---|---|
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ڈھوک شہانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|