ڈھوک نندنہ
ڈھوک نندنہ (انگریزی: Dhok Nandna) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد کی یونین کونسل پنڈ بیگوال میں واقع ہے۔ [1]اندوراں چوک پنڈ بیگوال سے دو کلومیٹر مشرق کی طرف واقع ہے یہاں دھنیالوں کے 30 کے قریب گھر ہیں اکثریت دھنیال قبیلہ کی پتی بہرام آف منگل اور انبالی والے جانوال ہیں جو بساند سے آئے تھے کچھ عرصہ انبالی پھر نندنہ میں آباد ہوئے[2]
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/
- ↑ تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 187
|
|