ڈھوک ڈبری (انگریزی: Dhoke Dabri) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔ یونین کونسل دلہہ کا حصہ ہے۔ دربار پتالیاں کے قریب ہے اس گاؤں کی شہرت کی وجہ کبڈی ٹیم ہے جو ضلع چکوال کی بہترین ٹیموں میں سے ہے۔ لڑکوں کے لیے پرائمری اسکول اور لڑکیوں کے لیے مڈل اسکول ہے۔[1]


ڈھوک ڈبری
گاؤں
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلچکوال
آبادی
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تفصیلات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم