ڈھوک کولیاں (انگریزی: Dhok Koliyan) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد کی یونین کونسل پنڈ بیگوال میں واقع ہے۔ پنڈ بیگوال سے 2 کلومیٹر شمال مشرق جنڈالہ سڑک کے دونوں جانب واقع ہے بیگو خان پنڈبیگوال جانے سے پہلے یہاں رہا کرتا تھا سڑک کے مغرب والا حصہ میرا بیگوال کا علاقہ اورمشرق والا حصہ پنڈ بیگوال کا حصہ ہے تھراجالوں کا جد امجد تولہ خان یہاں مدفون ہے[1]

گاؤں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 189