ڈھیر مونڈ (انگریزی: Dhermond) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے۔ اس کے قریب دروٹ واقع ہے۔ڈھیر مونڈ ( ضلع تلہ گنگ کی یونین کونسل نمبر - 61 ہے)۔ڈھیر مونڈ تلہ گنگ شہر سے مغرب کی سمت میں تقریباً 1 3 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ڈھیر مونڈ کے مغرب میں جہانی جھکڑ والا، فتح شاہ، شیر دستوالا، دلہے والی، گوہر والا، شمال میں ڈھوک حضرو والی، ڈھوک مگنائی والی، بڈھیال، نکہ تراڑ والا، ڈھوک مونیاں، مشرق میں ڈھوک مونڈ والی، چھپر، بگیال، ڈھوک حیات محمد، جبکہ جنوب میں دروٹ، ڈھوک مصاحب، ونہار، بدھڑ، ڈھوک شیر دستال واقع ہیں۔


ڈھیر مونڈ
یونین کونسل، قصبہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
تحصیلتلہ گنگ
آبادی
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم