ڈیلن جیننگز (پیدائش:14 ستمبر 1979ء) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1999ء اور 2004ء کے درمیان 34 اول درجہ اور 36 لسٹ اے [1] کھیلے۔

ڈیلن جیننگز
ذاتی معلومات
پیدائش (1979-09-14) 14 ستمبر 1979 (عمر 45 برس)
جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 دسمبر 2016ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dylan Jennings"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2016