ڈیل ولیم اسٹین (پیدائش: 27 جون 1983ء) ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے جو جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ انھیں اب تک کے سب سے بڑے فاسٹ باؤلرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔[1][2][3]

ڈیل اسٹین
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیل ولیم سٹین
پیدائش (1983-06-27) 27 جون 1983 (عمر 41 برس)
پھالابوروا، ٹرانسوال صوبہ، جنوبی افریقہ
عرفسٹین گن
قد6 فٹ 0 انچ (183 سینٹی میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا تیز گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 297)17 دسمبر 2004  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ21 فروری 2019  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 82)17 اگست 2005  بمقابلہ  ایشیا الیون
آخری ایک روزہ13 مارچ 2019  بمقابلہ  سری لنکا
ایک روزہ شرٹ نمبر.8
پہلا ٹی20 (کیپ 31)23 نومبر 2007  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی2021 فروری 2020  بمقابلہ  آسٹریلیا
ٹی20 شرٹ نمبر.8
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2003/04–2005/06ناردرنز
2004/05–2009/10; 2017/18–2018/19ٹائٹنز
2005اسسیکس
2007واروکشائر
2008–2010; 2019–2020رائل چیلنجرز بنگلور
2010/11–2016/17کیپ کوبراز
2011–2012دکن چارجرز
2013–2015سن رائزرز
2016گجرات لائنز
2016گلیمورگن
2016جمیکا تلاواہ
2018ہیمپشائر
2018–2019کیپ ٹاؤن بلٹز
2019/20میلبورن اسٹارز
2020اسلام آباد یونائیٹڈ
2020کینڈی ٹسکرز
2021کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 93 125 47 141
رنز بنائے 1,251 365 21 1,824
بیٹنگ اوسط 13.59 9.35 3.50 13.71
100s/50s 0/2 0/1 0/0 0/4
ٹاپ اسکور 76 60 5 82
گیندیں کرائیں 18,608 6,256 1,015 27,183
وکٹ 439 196 64 618
بالنگ اوسط 22.95 25.95 18.35 23.57
اننگز میں 5 وکٹ 26 3 0 35
میچ میں 10 وکٹ 5 0 0 7
بہترین بولنگ 7/51 6/39 4/9 8/41
کیچ/سٹمپ 26/– 28/– 12/– 33/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 فروری 2020

حوالہ جات

ترمیم
  1. "In Numbers. Steyn Cements Status as All-time Great in Tests"۔ News18۔ 2019-02-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2019 
  2. "Dale Steyn, the greatest fast bowler of the century"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ 2018-07-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2019 
  3. "Stuart Broad, Michael Holding and Shaun Pollock discuss cricket's greatest-ever seamers"۔ Sky Sports (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2020