ڈیمین راوو (پیدائش: 3 مئی 1994ء) پاپوا نیو گنی کے کرکٹر ہیں۔ [1] اس نے پاپوا نیو گنی کے لیے 1 اکتوبر 2017ء کو 2015-17 کے آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] اس نے 25 نومبر 2017ء کو سکاٹ لینڈ کے خلاف پاپوا نیو گنی کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [3]اگست 2018ء میں اسے پاپوا نیو گنی کے 2018-19 آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائر ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں شامل کیا گیا۔ [4]اگست 2021ء میں راوو کو 2021 ءکے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاپوا نیو گنی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]

ڈیمین راوو
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیمین راوو
پیدائش (1994-05-03) 3 مئی 1994 (عمر 30 برس)
لائے، موروبی, پاپوا نیو گنی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 21)25 نومبر 2017  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ20 ستمبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
پہلا ٹی20 (کیپ 25)22 مارچ 2019  بمقابلہ  فلپائن
آخری ٹی2012 جولائی 2022  بمقابلہ  یوگنڈا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 4 2 4
رنز بنائے 6 32 6
بیٹنگ اوسط 2.00 10.66 2.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 5 32 5
گیندیں کرائیں 150 260 150
وکٹیں 0 3 0
بولنگ اوسط 45.33
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/40
کیچ/سٹمپ 1/– 0/– 1/–
ماخذ: Cricinfo، 20 ستمبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Damien Ravu"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2017 
  2. "ICC Intercontinental Cup at Port Moresby, Oct 1-4 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2017 
  3. "2nd ODI, Scotland tour of United Arab Emirates at Dubai, Nov 25 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017 
  4. "Squads and fixtures announced for 2020 ICC World T20 - EAP Group 'A' 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2018 
  5. "Papua New Guinea unveil T20 World Cup squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2021