ڈینیئل ہیزل (پیدائش: 13 مئی 1988ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی اور کرکٹ کوچ ہیں۔ وہ اس وقت انگریز مقامی ٹیم ناردرن ڈائمنڈز کی کوچ ہیں۔ بطور کھلاڑی وہ ایک آف بریک بولر تھی جو دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتی تھی۔ اس نے کھیل کے تینوں طرز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی، 3ٹیسٹ میچز ، 53 ایک روزہ بین الاقوامی اور 85 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ۔ ہیزل 13 مئی 1988ء کو ڈرہم ، کاؤنٹی ڈرہم میں پیدا ہوئیں۔ کھیلنے سے ریٹائرمنٹ کے بعد، ہیزل کو 2019ء ویمن کرکٹ سپر لیگ سے قبل یارکشائر ڈائمنڈز کا ہیڈ کوچ نامزد کیا گیا۔ [1] اس کے بعد وہ 2020ء کی راچیل ہیہو فلنٹ ٹرافی سے قبل اس کی جانشین ٹیم ناردرن ڈائمنڈز کی ہیڈ کوچ بن گئیں۔ [2]

ڈینیئل ہیزل
ذاتی معلومات
مکمل نامڈینیئل ہیزل
پیدائش (1988-05-13) 13 مئی 1988 (عمر 36 برس)
ڈرہم، انگلستان، کاؤنٹی ڈرہم، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 148)22 جنوری 2011  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ10 جنوری 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 114)5 نومبر 2009  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ12 اپریل 2018  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.17
پہلا ٹی20 (کیپ 24)9 نومبر 2009  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2024 نومبر 2018  بمقابلہ  آسٹریلیا
ٹی20 شرٹ نمبر.17
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2002–2007 ڈرہم
2008–2018یارکشائر
2016یارکشائر ڈائمنڈز
2016/17میلبورن سٹارز
2017–2018لنکاشائر تھنڈر
2018ٹریل بلیزرز
2018/19ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے
میچ 3 53 85 157
رنز بنائے 28 361 188 2,200
بیٹنگ اوسط 7.00 17.19 8.95 23.15
100s/50s 0/0 0/0 0/0 1/8
ٹاپ اسکور 15 45 18* 100*
گیندیں کرائیں 390 2,613 1,905 6,944
وکٹ 2 59 85 186
بالنگ اوسط 102.00 28.96 20.75 21.77
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 4
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/32 4/32 4/12 6/16
کیچ/سٹمپ 1/– 10/– 11/– 40/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 14 مارچ 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Danielle Hazell appointed as Yorkshire Diamonds head coach"۔ ESPN Cricinfo۔ 28 February 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2021 
  2. "Hazell names Northern Diamonds Squad for 2020"۔ Yorkshire County Cricket Club۔ 19 August 2020۔ 17 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2021