سر ڈینیل مائیکل بلیک ڈے-لیوس (انگریزی: Sir Daniel Michael Blake Day-Lewis) ایک ریٹائرڈ انگریز اداکار ہیں۔ وہ اپنے دور کے سب سے معزز اداکاروں میں سے ایک ہیں، انھیں سینما کی تاریخ کے ایک بہترین اداکار کے طور پر بھی مانا گیا ہے۔ [13][14][15][16] انھیں متعدد ایوارڈز مل چکے ہیں، جن میں تین اکیڈمی ایوارڈز برائے بہترین اداکار بھی شامل ہیں۔ اس زمرے میں تین ایوارڈ جیتنے والے وہ واحد مرد اور تین آسکر جیتنے والے تین مرد اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ [17] اس کے علاوہ انھوں نے چار برٹش اکیڈمی فلم اعزازات برائے بہترین اداکار، تین اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ اور دو گولڈن گلوب ایوارڈ بھی جیتے ہیں۔ جون 2014ء میں ڈینیل ڈے-لیوس کو ڈراما میں خدمات کے لیے سر کا خطاب عطا کیا گیا۔ [18]

ڈینیل ڈے-لیوس
(انگریزی میں: Daniel Day-Lewis ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Daniel Michael Blake Day ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 اپریل 1957ء (67 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنزنگٹن ،  لندن [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کاؤنٹی ویکلو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ آئرلینڈ
مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انگریز [7]،  آئرش لوگ [7]،  یہودی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لامعرفت [8]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ربیکا ملر (1996–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ایزابیل اجانی (1989–1995)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سیسل ڈے-لیوس   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ جل بیلکون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
تیمیسن ڈے-لیوس   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی برسٹل اولڈ وِک تھیٹر اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکار ،  فن کار ،  منچ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  اداکار [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں گینگز آف نیو یارک   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (برائے:Lincoln ) (2013)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (برائے:There Will Be Blood ) (2007)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (برائے:My Left Foot ) (1989)
 نائٹ بیچلر  
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (2018)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (2013)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (2008)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (2003)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1994)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1990)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fz0xk9 — بنام: Daniel Day-Lewis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2563592 — بنام: Daniel Day-Lewis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/day-lewis-daniel — بنام: Daniel Day-Lewis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. genealogics.org person ID: https://www.genealogics.org/getperson.php?personID=I00576223&tree=LEO — بنام: Daniel Day-Lewis
  5. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020429 — بنام: Daniel Day-Lewis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0219226 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
  7. https://en.wikipedia.org/wiki/Daniel_Day-Lewis
  8. https://www.cinemagia.ro/actori/daniel-day-lewis-2938/
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0219226 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
  10. Companies House officer ID: https://find-and-update.company-information.service.gov.uk/officers/8QG_JGIL7HOz-oOz464TGqAyPbc/appointments — اخذ شدہ بتاریخ: 2 دسمبر 2023
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0219226 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/30827875
  13. Michael Simkins (22 جون 2017)۔ "Actors usually envy each other. But Daniel Day-Lewis is a class apart"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2019۔ Most of us would start any list of those few truly exceptional actors – the shape-shifters as they are sometimes called, individuals who can inhabit another character in its entirety without ever lapsing into impersonation – with مارلن برانڈو، then veer off into a truculent debate about whether Laurence Olivier was the greatest of them all or just an old ham with stale tricks. Robert De Niro would get a mention of course – میرل اسٹریپ، no doubt. But almost everyone would finish with Day-Lewis. 
  14. "Daniel Day-Lewis makes Oscar history with third award"۔ BBC News۔ 25 فروری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2013 
  15. "Queen's Honours: Day-Lewis receives knighthood"۔ بی بی سی نیوز۔ 13 June 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2014