ڈیوڈ آئرن سائیڈ
ڈیوڈ ارنسٹ جیمز آئرن سائیڈ (پیدائش: 2 مئی 1925ء لورینکو مارکیز ، موزمبیق) | (انتقال: 21 اگست 2005ء برمنگھم، انگلینڈ) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے تین ٹیسٹ کھیلے یہ سب 1953-54ء میں جنوبی افریقہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے۔
کرکٹ کی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ | 24 دسمبر 1953 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 29 جنوری 1954 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 نومبر 2022 |
کیریئر
ترمیماپنے ڈیبیو پر انھوں نے 1953ء میں جوہانسبرگ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں [1] ایک درست دائیں ہاتھ کے سوئنگ باؤلر، اس نے 1947-48ء سے 1955-56ء تک ٹرانسوال کے لیے کھیلا۔ ان کے بہترین اعداد و شمار 1952-53ء میں بارڈر کے خلاف 36 رنز کے عوض 7 تھے۔ [2]
انتقال
ترمیمان کا انتقال 21 اگست 2005ء کو برمنگھم، انگلینڈ میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "2nd Test: South Africa v New Zealand at Johannesburg, Dec 24–29, 1953"۔ espncricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-18
- ↑ Transvaal v Border 1952–53