ڈیوڈ ایلن (کرکٹر)
ڈیوڈ والٹر ایلن (پیدائش:5 نومبر 1937ء) ایک سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1962ء سے 1966ء تک پانچ ٹیسٹ کھیلے ۔ وہ پانچوں ٹیسٹ میچوں میں وکٹ کیپر رہے۔ [1]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ڈیوڈ والٹر ایلن | |||||||||||||||||||||
پیدائش | ہیسٹینگز, کرائسٹ چرچ، بارباڈوس | 5 نومبر 1937|||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||
1955–56 to 1965–66 | بارباڈوس | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 جنوری 2022 |
کیریئر
ترمیمہیسٹنگز ، کرائسٹ چرچ، بارباڈوس میں پیدا ہوئے۔ ایلن نے بارباڈوس کے لیے 1955-56ء سے 1965-66ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور 1963ء اور 1966ء میں ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے ساتھ انگلینڈ کا دورہ کیا۔ انھوں نے 1961-62ء میں ہندوستان کے خلاف دو، 1964-65ء میں آسٹریلیا کے خلاف ایک اور 1966ء میں انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ کھیلے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "David Allan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2022