ڈیوڈ مرے کویسٹڈ ((16 اپریل 1946ء – 7 اگست 2024ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ انھوں نے 1995ء اور 2001ء کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں اور 1992ء اور 2002ء کے درمیان 31 ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔ [1]

ڈیو کویسٹڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ مرے کویسٹڈ
پیدائش16 اپریل 1946(1946-04-16)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
وفات7 اگست 2024(2024-80-70) (عمر  78 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر5 (1995–2001)
ایک روزہ امپائر31 (1992–2002)
ماخذ: کرک انفو، 15 جولائی 2013

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dave Quested"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-15