وفاقِ جمہوری نوجوانانِ ہند یا ڈی وائی ایف آئی (انگریزی: Democratic Youth federation of India یا D.Y.F.I.) بھارت کی ایک اہم بائیں بازو تنظیمِ نوجوان ہے۔ اس کی تشکیل 1980ء میں ہوئی۔[1]

ڈی وائی ایف آئی کا پرچم
ڈی وائی ایف آئی کی ایک ابلاغی مہم
کولکاتا میں ڈی وائی ایف آئی کی ایک ریلی

تاریخ

ترمیم

31 اکتوبر سے 3 نومبر 1980ء تک پنجاب کے لدھیانہ میں منعقدہ ایک جلسے میں 3 نومبر 1980ء میں ڈی وائی ایف آئی کی تشکیل ہوئی۔

اخبارات

ترمیم

نوجوان درشٹی ایک اہم ماہنامہ ہے۔ اس کے علاوہ کیرالا میں یودھارا اور مغربی بنگال میں جوب شکتی نامی رسائل شائع ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012 

بیرونی روابط

ترمیم