ڈی جوس
ڈی جوس (انگریزی: Djuice) اصل میں ڈیجیٹل جوس کا مخفف ہے۔ ڈی جوس ٹیلی نار کا نوجوانوں کے لیے ایک پیکج ہے۔ ڈی جوس بنگلہ دیش، مونٹینیگرو اور پاکستان میں دستیاب ہے۔ ڈی جوس اس سے پہلے سویڈن، ناروے، ملائیشیا، نیوزی لینڈ، تھائی لینڈ، یوکرائن اور ہنگری میں بھی دستیاب تھا۔ ڈی جوس کے ویب گاہ کے مطابق ڈی جوس کے دنیا بھر میں ایک کروڑ بیس لاکھ کے قریب صارفین ہیں جو اس کو دنیا کا دوسرا بڑا آپریٹر بناتے ہیں۔
ذیلی کمپنی | |
صنعت | ٹیلی مواصلات |
قیام | 2000 |
صدر دفتر | ناروے |
مصنوعات | ٹیلی فونی، ایڈج، جی ایس ایم |
ویب سائٹ | www.djuice.com |
تاریخ
ترمیمڈی جوس کو 2003 میں ناروے اور ہنگری میں، 2004 میں یوکرین، 2005 میں بنگلہ دیش، 2006 میں پاکستان اور 2008 میں مونٹینیگرو میں متعارف کرایا گیا۔ 2012 کو ڈی جوس کو ٹیلی نار میں ضم کر دیا گیا اور اس کی تمام برانچیں ٹیلی نار کے دفاتر میں ضم ہو گئیں۔
پاکستان
ترمیماکتوبر 2006 میں ڈی جوس کو ٹیلی نار گروپ آف کمپنیز نے متعارف کرایا۔ ٹیلی نار پاکستان کا دوسرا بڑا ٹیلی نیٹ ورک ہے۔
بنگلہ دیش
ترمیماپریل 2005 میں ڈی جوس کو بنگلہ دیش میں معتارف کرایا گیا۔
حوالہ جات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم