ڈی چوک (اسلام آباد)
ڈی چوک ایک بڑا عوامی چوک ہے جو اسلام آباد میں جناح ایونیو اور شارع دستور کے سنگم پر واقع ہے۔ یہ حکومتی ضلع میں واقع ہے اورکئی اہم سرکاری عمارتوں کے قریب ہے، جن میں ایوان صدر پاکستان، وزیراعظم ہاؤس، مجلس شوریٰ پاکستان اور عدالت عظمیٰ پاکستان شامل ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ پاکستان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |