ڈے ژا وو
ڈے ژا وو (فرانسیسی:déjà vu) ایک ایسی نفسیاتی کیفیت یا ایسے لمحات کو کہا جاتا ہے جس میں کوئی شخصیت، ایک بالکل اجنبی اور پہلی مرتبہ دیکھی جانے والی شے (یا ماحول) کے بارے میں یہ گمان یا خیال رکھتی ہو کہ اس ماحول یا شے کو وہ پہلے بھی دیکھ چکی ہے۔ یعنی ڈے ژا وو ایک ایسا فریب حس (illusion) کہا جا سکتا ہے جس میں ایک نیا ماحول، پرانے یا ماضی سے معلوم و شناسا ہونے کا احساس (sensation) اجاگر کر رہا ہو۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیم- اس صفحہ ”ڈے ژا وو“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:ڈے ژا وو پر کلک کریں۔
- دیدِ ابداً (jamais vu)
- فریب ِحس
- خطائے حس
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایک طبی آن لائن لغت میں deja vu کا اندراج۔