کائل فلپ
کائل فلپ (پیدائش:26 جنوری 1997ء) ایک ٹرینیڈاڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 10 اکتوبر 2018ء کو 2018-19ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ میں ریاستہائے متحدہ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] جون 2019ء میں اسے برمودا میں 2018-19ء کے آئی سی سی ٹی20 عالمی کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے ریجنل فائنلز سے قبل ریاستہائے متحدہ کی کرکٹ ٹیم کے 30 رکنی تربیتی دستے میں شامل کیا گیا۔ [3] اسی مہینے کے آخر میں اسے 2019ء گلوبل ٹی20 کینیڈا ٹورنامنٹ میں ایڈمنٹن رائلز کی فرنچائز ٹیم کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | ٹرینیڈاڈ | 26 جنوری 1997
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 37) | 17 ستمبر 2021 بمقابلہ نیپال |
آخری ایک روزہ | 17 ستمبر 2022 بمقابلہ نمیبیا |
ماخذ: Cricinfo، 17 ستمبر 2022ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kyle Phillip"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2018
- ↑ "Group B (D/N), Super50 Cup at Bridgetown, Oct 10 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2018
- ↑ "Former SA pacer Rusty Theron named in USA squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019
- ↑ "Global T20 draft streamed live"۔ Canada Cricket Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2019