کاتھوئے (انگریزی: Kathoey) ((تائی لو: กะเทย)‏; تھائی شاہی عام نظام انتساخ: kathoei تھائی تلفظ: [kàtʰɤːj]) ایک شناخت ہے جسے تھائی لینڈ میں کچھ لوگ استعمال کرتے ہیں، جن کی اردو میں شناخت کو بعض صورتوں میں مخنث خواتین یا دیگر معاملات میں زنخا پن والے ہم جنس پرست مرد کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے۔ تھائی لینڈ میں مخنث خواتین زیادہ تر اپنے آپ کا حوالہ دیتے وقت کاتھوئے کے علاوہ دیگر اصطلاحات استعمال کرتی ہیں، جیسے پھوینگ۔

กะเทย
Kathoeys on the stage of a cabaret show in Pattaya
Kathoeys on the stage of a cabaret show in پتایا
تلفظ [kàtʰɤːj]
مفہومTrans women، بین جنس، androgynous people and زنخا پن ہم جنس پرست مرد
درجہ بندیGender identity
دیگر اصطلاھات
مترادفاتLadyboy, phuying praphet song، phet thi sam، sao praphet song
وابستہ اصطلاھاتBakla، Khanith، Kothi، ہیجڑا، Two-spirit، Trans woman، Akava'ine
آبادیات
ثقافتThai
تعددup to 0.6% AMAB (2011 estimate)
Regions with significant populations
 تھائی لینڈ
Legal information
پہچانYes, limited (Thailand)
تحفظNone (Thailand)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم