کارل یوجین لیبنبرگ (پیدائش: 22 اکتوبر 1947ء) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ انھوں نے 1992ء اور 1995ء کے درمیان 9 ٹیسٹ میچز اور 1992ء اور 1996ء کے درمیان [1] ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔

کارل لیبنبرگ
ذاتی معلومات
مکمل نامکارل یوجین لیبنبرگ
پیدائش (1947-10-22) 22 اکتوبر 1947 (عمر 76 برس)
کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر9 (1992–1995)
ایک روزہ امپائر33 (1992–1996)
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 10 جولائی 2013

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Karl Liebenberg"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2013