کاروان سرائے اسعد پاشا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
کاروان سرائے اسعد پاشا شام کے شہر دمشق کی ایک قدیم کاروان سرائے ہے۔ جسے عربی میں خان اسعد پاشا کہا جاتا ہے۔[حوالہ درکار] اس کا رقبہ 27000 مربع فٹ ہے اور یہ قدیم دمشق میں سوق بزوریہ (بازارِ بزوریہ) کے ساتھ واقع ہے۔ خلافت عثمانیہ کے زمانے میں اس میں حلب، بغداد، موصل، بیروت اور مشرق وسطیٰ کے دیگر شہروں سے آنے والے قافلے قیام کرتے تھے۔ اسے اسعد پاشا نے تعمیر کروایا تھا جو خلافت عثمانیہ کی طرف سے شام کے پہلے خان تھے۔