کالا پہاڑ
کالا پہاڑ (1534-1560) (پیدائشی نام: راج بلوچن رائے بھدوری) (انگریزی:Kalapahad')
کالا پہاڑ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 1572ء |
درستی - ترمیم |
کرانی خاندان کے تحت بنگال سلطنت کا ایک مضبوط ذہین جرنیل تھا۔ اس کا گھر قدیم بنگلہ دیش کے برجون گاؤں ، اب نوگاؤں (نعمت پور) میں تھا۔
وہ پیدائشی طور پر ہندو (برہمن) اور اس کا اصل نام راجبلوچن رائے (بھدوری) تھا۔ بعد میں اس نے اسلام قبول کیا۔[1]
کرانی خاندان کی بنیاد کارلانی قبیلے کے ایک نسلی پشتون تاج خان کرانی نے 1564 میں رکھی تھی۔ سلطنت بنگال پر حکمرانی کرنے والا یہ آخری خاندان تھا۔⅞
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ‘10 interesting facts about kala Pahada | OdiaLive https://odialive.com/10-interesting-facts-about-kala-pahada/