سائمن پال کولیس
برطانوی سفیر
سائمن پال کولیس (پیدائش: 23 فروری 1956)، (انگریزی: Simon Collis)، سابق برطانوی سفارت کار ہیں، جنہوں نے فروری 2020 میں سفارتی خدمات سے سبکدوش ہونے سے قبل مشرق وسطی کے متعدد ممالک میں سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
سائمن پال کولیس | |
---|---|
مناصب | |
مملکت متحدہ کے سفیر برائے قطر[1] | |
برسر عہدہ 2005 – 2007 |
|
مملکت متحدہ کے سفیر برائے سوریہ[1] | |
برسر عہدہ 2007 – 2012 |
|
مملکت متحدہ کے سفیر برائے عراق[1] | |
برسر عہدہ 2012 – 2014 |
|
مملکت متحدہ کے سفیر برائے سعودی عرب[1] | |
آغاز منصب 2015 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 فروری 1956 (67 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کرسٹس کنگ ایڈورڈ سیون اسکول |
پیشہ | سفارت کار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | محکمہ خارجہ ودولت مشترکہ برطانیہ[1] |
اعزازات | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
سوانحترميم
کولیس 1967 سے 1973 تک کنگ ایڈورڈ ہشتم اسکول، شیفیلڈ اور کرائسٹس کالج کیمبرج میں تعلیم حاصل کی تھی۔ سنہ 2016 میں، کولیس برطانیہ کے پہلے سفیر بنے جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد حج کے اسلامی سفر کا آغاز کیا۔ 2020 میں، کولیس سعودی عرب میں بطور سفیر اور سفارتی خدمات سے ریٹائر ہوئے۔ [3][4][5]
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب ناشر: محکمہ خارجہ ودولت مشترکہ برطانیہ
- ↑ عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک
- ↑ Simon Collis becomes first UK ambassador to perform Haj، گلف نیوز، ستمبر 13, 2016
- ↑ https://www.gov.uk/government/news/change-of-her-majestys-ambassador-to-saudi-arabia-neil-crompton
- ↑ https://www.arabnews.com/node/1632756/saudi-arabia