کالا گجراں
کالا گجراں (انگریزی: Kala Gujran) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔ یہ ارد گرد کے دیہات میں ایک مرکزی قصبہ کی حیثیت رکھتا ہے یہاں دو ہائی اسکول اور چار پرائمری اسکول قائم ہیں یہاں کی ایک فلاحی تنظیم ’’جواں دوست تنظیم‘‘ کالا گجراں کی پہچان ہے[1] جگجیت سنگھ اروڑا ہندوستانی فوج کے تھری اسٹار جنرل کالا گجراں میں پیدا ہوئے۔مشرقی پاکستان میں جنرل نیازی نے اس جنرل اروڑا کے سامنے ہتھیار ڈالے
پاکستان کی یونین کونسلیں and Town | |
کالا گجراں | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | جہلم |
تحصیل | تحصیل جہلم |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر کالا گجراں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kala Gujran"
|
|