کالس (انگریزی: Kalas) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل جند، چکوال میں ہے یہاں جامعہ اسلامیہ کالس چک چکوڑہ تحصیل و ضلع چکوال ایک دینی درسگاہ ہے۔


کالس
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم