کامیرون
کامیرون (Kamerun) ((جرمنی: Kamerun)) جسے جرمن کیمرون (German Cameroon) بھی کہا جاتا ہے مغربی افریقہ میں موجودہ جمہوریہ کیمرون کے علاقے میں 1916ء سے 1884ء تک جرمن سلطنت کی ایک نوآبادی تھی۔ جرمن کیمرون میں موجودہ گیبون اور جمہوریہ کانگو کے شمالی علاقے، وسطی افریقی جمہوریہ کے مغربی علاقے، چاڈ کے جنوب مغربی علاقے اور نائجیریا کے مشرقی علاقے بھی شامل تھے۔
کیمرون Cameroon کامیرون Kamerun | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1884–1919 | |||||||||||
حیثیت | نوآبادی | ||||||||||
دار الحکومت | دوالا بوئیا (بعد 1910) | ||||||||||
عمومی زبانیں | جرمن (سرکاری) باسآ · بیتی · دوالا دیگر مقامی زبانیں | ||||||||||
حکومت | نوآبادی | ||||||||||
گورنر | |||||||||||
• 1884 | Gustav Nachtigal | ||||||||||
• 1887–1906 | Jesko von Puttkamer | ||||||||||
• 1914–1916 | Karl Ebermaier | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 1884 | ||||||||||
• | 1919 | ||||||||||
کرنسی | جرمن طلائی مارک | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | کیمرون وسطی افریقی جمہوریہ چاڈ گیبون نائجیریا جمہوریہ کانگو |