کانن دیوی

بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ

کانن دیوی (انگریزی: Kanan Devi) (ولادت: 22 اپریل 1916ء - وفات: 17 جولائی 1992ء) ایک بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ تھیں۔[3] وہ بھارتی سنیما کے ابتدائی گلوکارائیں میں سے ایک تھیں اور وہ بنگالی سنیما کی پہلی اسٹار کے طور پر مشہور ہیں۔

کانن دیوی
(بنگالی میں: কানন দেবী ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 اپریل 1916ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہاوڑا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جولا‎ئی 1992ء (76 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]] ،  گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اعزازات اور پہچان

ترمیم
 
2011ء میں بھارت نے کانن دیوی کے اعزاز میں ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔

کانن دیوی کو 1968ء میں حکومت ہند نے پدم شری سے نوازا۔ 1976ء میں دادا صاحب پھالکے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0222454/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جولا‎ئی 2016
  2. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/03d3eb25-b8af-40a7-b6a0-a52c6bb33b79 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  3. Ashish Rajadhyaksha؛ Paul Willemen؛ Professor of Critical Studies Paul Willemen (10 جولائی 2014)۔ Encyclopedia of Indian Cinema۔ Routledge۔ ص 88۔ ISBN:978-1-135-94318-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-28